October 14, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

WEATHER

موسم
11-08-2017
محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سمیت ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ،مالاکنڈ، ہزارہ اور پشاورڈویژن سمیت اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ڈی آئی خان اور ژوب ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ر ہے گا۔
آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 35اور کم سے کم 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ہوا میں نمی کا تناسب54 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 7 بجکر 6 منٹ پر غروب جبکہ کل 5 بجکر 32منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated : 11th August, 2017

Broadcasting Time : 04:00 PM

Duration : 10 Min

Total Pages:

News Reader : Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts