موسم
15-08-2017
محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ہے تاہم آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پرمطلع آبر الود ہے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن ، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 35اور کم سے کم 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب54 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 7 بجکر 1 منٹ پر غروب جبکہ کل 5 بجکر 35منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated : 15th August, 2017

Broadcasting Time : 04:00 PM

Duration : 10 Min

Total Pages:

News Reader : Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar