November 22, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

WEATHER

موسم
16-08-2017
محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے تاہم آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 38اور کم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب77 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 7 بجے پر غروب جبکہ کل صبح 5 بجکر 35منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated : 16th August, 2017

Broadcasting Time : 04:00 PM

Duration : 10 Min

Total Pages:

News Reader : Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts