موسم

28-08-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاورسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب  ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران  پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا  تاہم میرپورخاص ڈویژن میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح آئندہ آڑتالیس گھنٹوں کے موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم میر پور خاص ، حیدر آباد اور بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

 آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 37اور کم سے کم 25  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب39 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  6 بجکر 46منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح   5 بجکر 44منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

Dated: 28th August, 2017

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar