موسم
30-08-2017
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے تاہم میرپورخاص، حیدرآباد،کراچی ڈویژن میں اکثر مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران زیریں سندھ میں اکثر مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار/شدید بارش کا بھی امکان ہے اسی طرح سکھر، لاڑکانہ،شہید بینظیر آباد،قلات،سبی، نصیر آباد، بہاولپور، ملتان،ڈی جی خان،ساہیوال اور مکران ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ لاہور،گوجرانوالہ،فیصل آباد،سرگودھا، ڈی آئی خان، ژوب، کوئٹہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 37اور کم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ہوا میں نمی کا تناسب49 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 6 بجکر 43منٹ پر غروب جبکہ کل صبح 5 بجکر 45منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 30th August, 2017

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar