موسم
31-08-2017
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے ۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، سرگودھا، ڈی آئی خان، ژوب، کوئٹہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 37اور کم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ہوا میں نمی کا تناسب45 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 6 بجکر 42منٹ پر غروب جبکہ کل صبح 5 بجکر 46منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 31st August, 2017

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar