December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

WEATHER

 

        موسم

05-09-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم  گرم اور مرطوب  ہےتاہم بارہ گھنٹوں کے دوران  مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان  اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ بارش  ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا،  لاہور،  فیصل آباد  ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان  اور کشمیر میں کہیں کہیں پر تیز ہواوٰں/آندھی  اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم  گرم اور مرطوب رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 35اور کم سے کم 24  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب45 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  6 بجکر 35منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح   5 بجکر 50منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

Dated: 5th September , 2017

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

 

Related posts