May 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

WEATHER

 

        موسم

07-09-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم  گرم اور مرطوب ہے تاہم آج شام /رات راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ،پشاور، ملتان، ڈی جی خان، ژوب ڈویژن، اسلام آباد،  فاٹا، گلگت بلتستان  اور کشمیر میں چند مقامات  پر تیز ہواوٰ ں  اور  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں  کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم  گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر  اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 34اور کم سے کم 24  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب54 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  6 بجکر 32منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح   5 بجکر 51منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

Dated: 7th September , 2017

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

 

Related posts