موسم

31-07-2017

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر،بالائی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا کے ڈویژنوں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان اور کوہاٹ سمیت، اسلام آبادمیں کہیں کہیں جبکہ  فیصل آباد، سرگودھا، بہاولپور  ڈویژن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر  تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہےتاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔

   محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر،بالائی پنجاب،مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان،کوہاٹ ڈویژن، اسلام آبادمیں کہیں کہیں تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔

 آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 36اور کم سے کم 25  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

  ہوا میں نمی کا تناسب60 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج غروب افتاب کا  وقت 7 بجکر16  منٹ جبکہ سورج کل   5 بجکر 24منٹ پر طلوع ہوگا

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

Dated : 31st July, 2017

 

Broadcasting Time : 04:00 PM

 

Duration :  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader :     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar