موسم
19-09-2017
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹو ں کے دوران پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 37اور کم سے کم 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب29 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 6 بجکر 16منٹ پر غروب جبکہ کل صبح 5 بجکر 59منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 19th September , 2017

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar