موسم

10-10-2017

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم  گرم اور خشک  ہے تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ بالائی فاٹاکشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض  مقامات پر مطلع جزوی طور پر آبرالود ہے ۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹو ں کے دوران   پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم  گرم اور خشک رہے گا .تاہم مالاکنڈ، ہزارہ  ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان  میں بعض مقامات پر   گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 34اور کم سے کم 17  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب40 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  5 بجکر 47منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    6بجکر14 منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 10th Oct , 2017

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar