موسم
11-10-2017
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے .

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹو ں کے دوران پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا .تاہم آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 35اور کم سے کم 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب33 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 5 بجکر 45منٹ پر غروب جبکہ کل صبح 6بجکر15 منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 11th Oct , 2017

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar