موسم
17-10-2017
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاورسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹو ں کے دوران پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ڈویژن بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 33اور کم سے کم 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب31 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 5 بجکر 38منٹ پر غروب جبکہ کل صبح 6بجکر20 منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 17th Oct , 2017

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar