موسم
23-10-2017
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن ، گلگت بلتستان کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات میں مطلع آبرالود ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹو ں کے دوران پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم اس دوران مالاکنڈ ڈویژن ، گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 31اور کم سے کم 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب38 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 5 بجکر 31منٹ پر غروب جبکہ کل صبح 6بجکر25 منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 23rd Oct , 2017

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar