موسم
03-08-2017
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر آبرالود ہے اور آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران چند علاقوں میں تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 35اور کم سے کم 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب60 فی صد رہا۔

پشاور میں آج غروب افتاب کا وقت 7 بجکر13 منٹ جبکہ سورج کل 5 بجکر 26منٹ پر طلوع ہوگا
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated : 3rd August, 2017

Broadcasting Time : 04:00 PM

Duration : 10 Min

Total Pages:

News Reader : Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar