August 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

WEATHER

موسم
26-10-2017
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹو ں کے دوران پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے ۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 29اور کم سے کم 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب28 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 5 بجکر 28منٹ پر غروب جبکہ کل صبح 6بجکر27 منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 26th Oct , 2017

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts