موسم
04-08-2017
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن ، اسلام آباد، کشمیر ، گلگت بلتستان اور فاٹا میں چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر آبر الود ہے اور آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ان علاقوں میں تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش ہو سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی ، گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 35اور کم سے کم 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب54 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 7 بجکر12 منٹ پر غروب جبکہ کل 5 بجکر 27منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated : 4th August, 2017

Broadcasting Time : 04:00 PM

Duration : 10 Min

Total Pages:

News Reader : Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar