موسم

09-11-2017

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے  پنجاب، پشاور، ڈی آئی خان اور سکھرڈویژن  میں دھند/اسموگ کا سلسلہ جاری رہے گاتاہم اگلے ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد اسموگ بتدریج کم ہو کر ختم ہو جائے گی جبکہ دھند کا سلسلہ جاری رہےگا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ر ہے گا جبکہ پنجاب میں شدید دھند/اسموگ جبکہ ڈی آئی خان،  پشاور اورسکھر ڈویژن میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 28اور کم سے کم 13  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب50 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  5 بجکر 15منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    6بجکر40 منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 9th  November , 2017

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar