موسم

16-11-2017

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک ہےتاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، لاہور ڈویژن، بالائی فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر مطلع آبر الود ہے اورمزید بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیا ت کے مطابق  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پرمزیدبارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہےجبکہ پنجاب کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں صبح کے وقت بعض علاقوں میں دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔

آج پشاور میں کم  سے کم  درجہ حرار ت 9اورزیادہ سے زیادہ21  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب45 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  5 بجکر 10منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    6بجکر47 منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 16th  November , 2017

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar