موسم

20-11-2017

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھند پڑی ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہےجبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

آج پشاور میں کم  سے کم  درجہ حرار ت 7اورزیادہ سے زیادہ22  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب68 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  5 بجکر 8منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    6بجکر50 منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..

 

 

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 20th  November , 2017

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar