July 16, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

WEATHER

 

        موسم

04-12-2017

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے تاہم آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران  مالاکنڈ، ہزارہ، ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ،گلگت بلتستان اور فاٹا  میں  چند مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں  اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔

آج پشاور میں کم  سے کم  درجہ حرار ت 6اورزیادہ سے زیادہ20  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب53 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  5 بجکر 4منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    7 بجکر تین منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..

Urdu News Bulletin

 

Dated: 4th  December , 2017

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts