موسم

08-08-2017

محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب ہے تاہم آئندہ بارہ گھنٹوں کےدوران ہزارہ، گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی،پشاور ڈویژن، فاٹا،اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش  کا امکان ہے

میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ مکران ڈویژن اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش/بونداباندی کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 38اور کم سے کم 25  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 ہوا میں نمی کا تناسب46 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  7 بجکر9  منٹ پر غروب  جبکہ کل   5 بجکر 30منٹ پر طلوع ہوگا ۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہزارہ، گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی ، پشاور ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں  کہیں کہیں تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ  بارش  جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ مالاکنڈ،کوہاٹ،  بنوں، قلات اور ژوبڈویژن

 

Urdu News Bulletin

 

Dated : 8th August, 2017

 

Broadcasting Time : 04:00 PM

 

Duration :  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader :     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar