December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

WEATHER

 

        موسم

14-12-2017

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے تاہم آج مالاکنڈ ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزیدبارش اور  پہاڑوں پر  برفباری کا  بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد ،بالائی فاٹا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات  پر مزید بارش اور پہاڑوں پر  برفباری کا  بھی امکان ہے۔ جبکہ کوئٹہ سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا اور  اس دوران  پنجاب کے میدانی علاقوں  اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے اوقات  میں شدید دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔

آج پشاور میں کم  سے کم  درجہ حرار ت 6اورزیادہ سے زیادہ15  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب77 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  5 بجکر 5منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    7 بجکر 11 منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..

Urdu News Bulletin

 

Dated: 14th  December , 2017

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

 

Related posts