August 22, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

WEATHER

 

        موسم

16-12-2017

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہےاور سردی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ اسی طرح  ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں موسم شدید سرد ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔اس دوران ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا اور بالائی وسطی پنجاب میں چند مقامات پر رات/صبح کے اوقات میں کہر پڑنے کا بھی امکان ہے اسی طرح  پنجاب کے بعض میدانی علاقوں  اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات  میں  دھند متوقع ہے۔

آج پشاور میں کم  سے کم  درجہ حرار ت 4اورزیادہ سے زیادہ18  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب22 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  5 بجکر 6منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    7 بجکر 12 منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..

Urdu News Bulletin

 

Dated: 16th  December , 2017

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

 

Related posts