19-05-2018

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے پاکستان کا لیسٹرشائر کے ساتھ دو روزہ پریکٹس میچ جاری ہے۔

 یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا  میچ  24 مئی سے لارڈز کے تاریخی میدان میں شروع ہو گا۔