06-11-2017

ہائر ایجوکیشن کمیشن  نے ملک بھرکی تقریباً 180 سرکاری ونجی جامعات میں مطلوبہ معیار پر پورانہ اترنے والے 450 تعلیمی پروگراموں پر پابندی عائدکردی ہے۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن  کے مطابق  معیار پر پورانہ اترنے والے اداروں اورشعبہ جات پر پابندی عائد کرنے کا مقصد ایسے اداروں میں داخلہ لینے والے طلباکے مستقبل کومحفوظ رکھناہے۔