17-10-2017

خیبر پختونخوا حکومت نے دارلقضاء سوات کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل صابرشاہ کا استعفی یکم اکتوبر دو ہزار سترہ سے منظور کر لیا ہے ۔

اس امر کا اعلان محکمہ قانون، پارلیمانی امور و انسانی حقوق خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیہ میں کیا گیا ۔