09-06-2018

ویمن ایشیا کپ ٹی ٹونٹی میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا اس جیت کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم  نے ایونٹ کے لئے کوالیفائی بھی کر لیا ہے۔

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے  پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر صرف 72 رنز بنا سکی۔

بھارت نے مطلوبہ ہدف صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا اس طرح بھارت کی خواتین ٹیم نے کامیابی حاصل کرکے ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔