22-05-2018

اندرون ملک اور بیرون ممالک سفرکرنے والے بیمار مسافروں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔

حکام کے مطابق  کسی بھی گائنالوجسٹ کے سرٹیفیکٹ کے بغیر بیمار خواتین کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی  جبکہ بیمار خواتین مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹکٹ کے حصو ل کے اوقات کار میں اپنی بیماری کا سرٹیفیکٹ بھی لازمی جمع کرائیں۔