28-03-2017

جامعہ پشاور نے انٹرنیشنل ریلیشن پرائیویٹ فائنل ایئر اور بی ایس سی ہوم اکنامکس حصہ دوم سپلیمنٹری امتحانات دو ہزار سولہ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

شعبہ امتحانات جامعہ پشاور کی جانب سے جاری ہونے والےنتائج کے مطابق انٹرنیشنل ریلیشن پرائیویٹ فائنل سپلیمنٹری امتحان میں آٹھ سو ستاسٹھ امیدواروں میں سے تین سو پندرہ نے کامیابی حاصل کی جبکہ بی ایس سی ہوم اکنامکس حصہ دوم کے سپلیمنٹری امتحان میں سینالیس میں سے انتالیس طالبات نے کامیاب قرار پائیں ۔