27-10-2017

جامعہ پشاور کا جلسہ تقسیم اسناد تیس اکتوبر کو منعقد ہوگا ۔

جامعہ پشاور انتظامیہ کے مطابق جلسہ تقسیم اسناد جامعہ پشاور کے کنووکیشن ہال میں ہوگا جس میں جامعہ پشاور کے طلباء اور طالبات کو ڈگریاں اور گولڈ میڈلز دیئے جائیں گے ۔