12-10-2017

جیالوجی سنٹر جامعہ پشاور نے ایم ایس پروگرام کے داخلہ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔

شعبہ جیالوجی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم ڈائریکٹوریٹ شعبہ ایڈمیشن جامعہ پشاور میں جمع کرنے کی آخری تاریخ بیس اکتوبر مقرر کی گئی ہے ، ٹیسٹ و انٹرویوز اور داخلے چوبیس سے ستائیس اکتوبر تک ہوں گے ۔