04-12-2017

قومی کرکٹ  سلیکشن کمیٹی نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئےمشاورت مکمل کرلی ہے۔

 پاکستان کرکٹ بور ڈ کے مطابق قومی ٹیم نے جنوری 2018 میں پانچ ون ڈے اور تین ٹوئنٹی میچز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے جس کیلئے سلیکشن کمیٹی نے مشاورت مکمل کرکے فہرست ہیڈ کوچ کو بھجوادی۔

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان چار سے پانچ روز میں کیا جائےگا۔