04-04-2017

زرعی یونیورسٹی پشاور کا سالانہ کانوووکیشن گیارہ اپریل کو یونیورسٹی کی سنٹرل لائبریری ہال میں منعقد ہوگا ۔

جلسہ تقسیم اسناد کےلئے گریجویٹس کی فل ڈریس ریہرسل دس اپریل کو صبح نو بجے منعقد ہوگی جبکہ گریجویٹ کےلئے گائنز وغیرہ پانچ تا سات اپریل ڈائریکٹر ٹیچنگ کے دفتر سے دستیاب ہوں گے ۔ انتظامیہ نے گریجویٹس اور اساتذہ سمیت تمام شرکاء کو کیمرہ اور موبائل فون ساتھ نہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔