11-10-2017

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس کیلئے سابق جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کو پاکستان کی جانب سے ایڈہاک جج مقررکردیا ہے۔

 رپورٹس کے مطابق اس حوالے پاکستان کل باضابطہ طورپرعالمی عدالت انصاف کو ایڈہاک جج کی تقرری سے متعلق آگاہ بھی کرے گا۔