10-02-2017

سوات ،مالاکنڈ ایجنسی اور گردونواح میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2، گہرائی 80 کلومیٹر ،مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ اور ریجن افغانستان تھا۔

باجوڑ ایجنسی ،پارا چنار اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں  جبکہ

زلزلے کے خوف سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔