25-01-2017

سپریم کورٹ نے پانامالیکس سےمتعلق درخواستوں کی سماعت کل تک کےلیےملتوی  کر دی ہے ۔

 سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پاناماکیس کی سماعت کی۔

وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے وکیل کل بھی اپنے دلائل کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔