31-10-2017

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج شہروں کاعالمی دن منایاجارہاہے۔

 اس سال اس دن کاموضوع ہے۔ “جدید نظم ونسق ۔شہروں میں موجود مواقع”

 یہ دن منانے کامقصد عالمی اور سماجی ترقی میں شہری آبادی کے کردار  کی اہمیت کو اجاگر کرناہے۔