29-11-2017

قومی ٹی ٹونٹی کپ کے سیمی فائنل میچز آج راولپنڈی میں کھیلے جارہے ہیں۔

آج ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل  میں لاہور وائٹس کامقابلہ فیصل آباد جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں لاہور بلیوز کامقابلہ فاٹا سے ہوگا۔

ٹورنامنٹ کافائنل جمعرات کو کھیلاجائے گا۔