11-10-2017

آج لڑکیوں کا عالمی دن منایاجارہاہے۔

یہ دن منانے کامقصد لڑکیوں کو بااختیار بنانے اور ان کے انسانی حقوق کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انہیں درپیش مسائل کو حل اور ضرورتوں کو پورا کرنا ہے۔

اس سال دن کاموضوع ہے.” لڑکیوں کوبااختیار بنانے کیلئے ہنگامی او ر عملی اقدامات کی ضرورت “۔