12-06-2018

ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی اے/ بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 26 جون2018 سے منعقد کرنے کا اعلان کیاہے ۔

یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے مطابق  تمام پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدواروں کے رول نمبر زسلپس ان کے مستقل پتوں پر یکم جون سے جاری کئے گئے ہیں جبکہ ریگولرامیدواروں کی رول نمبر ز سلپس ا ن کے متعلقہ کالج کے نمائندوں کو6 جون 2018 حوالے کردی گئی ہیں