WEATHER

02-09-2019
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے تاہم کوہاٹ ، مالاکنڈ ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور، بہاولپور، ڈی جی خان ، میر پور خاص ، سکھر ، کراچی ، حید آباد ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطورب رہے گا تاہم ہزارہ ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور، قلات ، ژوب ڈویژن ، اسلام آباداور کشمیر چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پشاور میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تینتیس اور کم سے کم پچیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
پشاور میں آج سورج چھ بجکر انتالیس منٹ پر غروب جبکہ کل صبح پانچ بجکر سینتالیس منٹ پر طلوع ہوگا۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 2nd September , 2019

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar