WEATHER

03-09-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے تاہم میر پور خاص، کراچی ، حید آباد ،قلات ڈویژن ۔ گلگت بلتستان کشمیر  اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش سے وہاں موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور  مرطورب  رہے گا تاہم پشاور ، کوہاٹ ، مالاکنڈ ، ہزارہ ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور،اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پشاور میں آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پینتیس   اور کم سے کم چھبیس  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

پشاور میں  آج سورج چھ بجکر اڑتیس منٹ  پر غروب جبکہ کل صبح  پانچ بجکر اڑتالیس منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 3rd September , 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar