WEATHER

04-09-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے تاہم راولپنڈی ، گوجرانولہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر  میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور کم ہو گیا ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور  مرطورب  رہے گا تاہم راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پشاور میں آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سینتیس   اور کم سے کم چھبیس  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

پشاور میں  آج سورج چھ بجکر چھتیس منٹ  پر غروب جبکہ کل صبح  پانچ بجکر اونچاس منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 4th September , 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar