WEATHER

21-05-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش  سے وہاں موسم خوشگوار ہوگیا ہے.

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران  پشاور سمتی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں  بعض  مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 36اورکم سے کم 21  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج افطار کا وقت   7بجکر 13 منٹ  ہے جبکہ انتہائی سحر   3بجکر 28منٹ پر ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  21st May, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar