WEATHER

06-06-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔تاہم شمال بلوچستان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اورکشمیر میں بعض مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران  پشاور سمیت   ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔تاہم شمال بلوچستان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اورکشمیر میں بعض مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 2 روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ پنجاب کے نیم پہاڑی علاقوں، خیبرپختونخوا اورکشمیرمیں درجہ حرارت  40ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ اندرون سندھ، جنوبی اور وسطی پنجاب اورمشرقی بلوچستان میں درجہ حرارت50ڈگری سینٹی گریڈ  تک رہنےکا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 41اورکم سے کم 28  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج افطار کا وقت   7بجکر 23منٹ  ہے جبکہ انتہائی سحر   3بجکر 18منٹ پر ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  6th June, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar