WEATHER

19-06-2018

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے تاہم پشاور سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو چکا ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا تاہم مالاکنڈ ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 45اورکم سے کم 28  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج سورج 7 بجکر 28 منٹ پر غروب جبکہ کل صبح 5 بجکر 2 منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  19th June, 2018

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration:  10 Min

Total Pages:

News Reader:     Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

         Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar