WEATHER

20-06-2018
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ڈی آئی خان، بنوں ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 39اورکم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 7 بجکر 28منٹ ہے جبکہ سورج کل 5 بجکر 2منٹ پر طلوع ہوگا۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 20th June, 2018

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar