05-12-2017

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مٹی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

اس سال اس دن کا موضوع ہے” اپنے سیارے کی دیکھ بھال کے لئے زمین سے آغاز”

ادھر آج دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن بھی منایا جارہا ہے۔

سال 2017 میں اس دن کا موضوع ہے” رضا کار سب سے پہلے یہاں اور ہر جگہ سرگرم عمل”۔