16-10-2017

سپلیمنٹری امتحان دو ہزار سولہ پاس کرنے والے میڈیکل کے طلباء کو ہاوس جاب کےلئے ہسپتالوں میں درخواستیں دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

خیبر میڈیکل کالج پشاور نے ان طلباء کو مطلع کیا ہے کہ ہاوس جاب کی مختص نشستوں کےلئے خیبر ٹیچنگ ہسپتال ، لیڈی ریڈنگ ہسپتال ، اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں اپنی درخواستیں جمع کروائیں اور درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد متعلقہ ہسپتالوں کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرائیں جائے ۔